کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) نیشنل بینک یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ پروگرام انڈر18 ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی میں لگائے گئے دس روزہ تربیتی کیمپ کی اختتامی تقر یب کے مہمان خصوصی نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم ہوں گے جو25 جنوری بروز جمعہ تین بجے دن کھلاڑیوں میں ہاکی اور تعریفی اسناد تقسیم کریں گے۔ اس موقع پر انورفاروقی، عظمت اللہ خان، انوار حسین خان زادہ، اولمپئین محمد انیس بھی موجود ہوں گے جب کہ نیشنل بینک یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ پروگرام انڈرر 18 کے تحت حیدر آباد بورڈ اسٹیڈیم لطیف آباد نمبر6 پر شام 4:30 بجے دس روزہ تربیتی کیمپ کا افتتاح بھی اقبال قاسم کریں گے جس میں انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی خالد پراچہ، ابوذر امراؤ، فصیح الرحمن کوچنگ کریں گے۔
اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 ٹوئٹر https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAG...
-
چھاتی یا بغل میں گلٹی کا ہونا، چھاتی کے سائز اور شکل میں تبدیلی علامات ہو سکتی ہیں، پروفیسر روفینا سومرو پیڈ کے تحت قوت سماعت سے محروم خ...
-
چیئرمین نے موقع پر موجود بلدیاتی افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اندرونی گلیوں میں نالوں کی صفائی کے لیے تمام تر دست یاب افرادی قوت کو ب...

No comments:
Post a Comment