کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) میئر کراچی وسیم اختر نے سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور راشد لطیف سمیت پوری فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ علاوہ ازیں میئر کراچی وسیم اختر نے سینئر اداکار گلاب چانڈیو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلاب چانڈیو کا شمار بڑے فنکار کے طور پر کیا جاتا تھا، انہوں نے بے شمار ڈراموں میں کام کیا اور اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان بھر میں بے پناہ شہرت حاصل کی، میئر کراچی وسیم اختر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
ماہرین کا کہنا تھا کہ لیڈر شپ ایک آرٹ ہے جس کو سیکھنے سے انسان میں شعور بیدار ہوتا ہے کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی...
-
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) شہر قائد میں گیس پریشر میں کمی کے سبب مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق گیس پریشر میں ک...
No comments:
Post a Comment