Saturday, January 5, 2019

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج (اتوار) ہوگا مگر اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا، محکمہ موسمیات

کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج (اتوار) ہوگا مگر اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کو جزوی گرہن آج لگے گا، اس سوج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام4 بج کر34 منٹ پر ہوگا جس کے بعد6 بج کر41 منٹ پر یہ گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔ جزوی سورج گرہن کا یہ عمل8 بج کر49 منٹ پر اختتام پذیر ہو جائے گا۔ سورج گرہن کا یہ نظارہ شمال مشرقی ایشیا، شمالی پیسفک، روس، کوریا، تائی پے اور ٹوکیو میں ممکن ہوگا۔

No comments:

Post a Comment

قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...