کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کر کے 5 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ ایک کشتی کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنے پر5 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا جب کہ گرفتار ماہی گیروں کی ایک کشتی کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کارروائی میں پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں نے حصہ لیا۔ گرفتار ماہی گیروں کو ابتدائی تفتیشی عمل کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
چیف جسٹس نے صرف یہ کہا ہے کہ بلاول بچہ ہے، عبدالرزاق داﺅد کی جگہ اگر میں ہوتا تو سرکاری بولی میں حصہ نہیں لیتا، فیصل واوڈا کراچی (نیوز...
-
ماہرین کا کہنا تھا کہ لیڈر شپ ایک آرٹ ہے جس کو سیکھنے سے انسان میں شعور بیدار ہوتا ہے کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی...

No comments:
Post a Comment