اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔
fahamulareeb@gmail.com
Pictures Gellary
کراچی: سری لنکا آئی بینک کی آٹھ رکنی ٹیم کے جینتھ کی سربراہی میں پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے دورے کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو، جس میں ڈاکٹر قاضی واثق جینتھ کی قرنیے کے اندھے پن کے تدارک کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر نیاز بروہی، ڈاکٹر راحیل تحسین، وسیم رئیس سری لنکن ٹیم کے ساتھ موجود ہیں۔
No comments:
Post a Comment