کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان آئی بینک سوسائٹی آئی اینڈ جنرل اسپتال (ناگن چورنگی) میں پاک۔ یو اے ای شیخہ فاطمہ ہیومن ٹیرین انٹرنیشنل کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بروز جمعرات 20 دسمبر 2018ء کو منعقد کیا گیا۔ جس میں شوگر، ای سی جی، ایل آئی پی آئی ڈی پرو فائل، بی ایم آئی، بی ایم ڈی، ایکو، بی پی، بلڈ شوگر، منی لیب، بائیو کیمسٹری، کارڈک مانیٹر، پھیپھٹروں کے ٹیسٹ بالکل مفت کیے گئے یہ کیمپ صبح 9.00 بجے سے دوپہر3.00 بجے تک جاری رہا۔ اس کیمپ میں 500 سے زائد مریضوں نے اپنا معائنہ و ٹیسٹ کروائے۔
اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Thursday, December 20, 2018
پاکستان آئی بینک سوسائٹی آئی اینڈ جنرل اسپتال میں پاک۔ یو اے ای شیخہ فاطمہ ہیومن ٹیرین انٹرنیشنل کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان آئی بینک سوسائٹی آئی اینڈ جنرل اسپتال (ناگن چورنگی) میں پاک۔ یو اے ای شیخہ فاطمہ ہیومن ٹیرین انٹرنیشنل کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بروز جمعرات 20 دسمبر 2018ء کو منعقد کیا گیا۔ جس میں شوگر، ای سی جی، ایل آئی پی آئی ڈی پرو فائل، بی ایم آئی، بی ایم ڈی، ایکو، بی پی، بلڈ شوگر، منی لیب، بائیو کیمسٹری، کارڈک مانیٹر، پھیپھٹروں کے ٹیسٹ بالکل مفت کیے گئے یہ کیمپ صبح 9.00 بجے سے دوپہر3.00 بجے تک جاری رہا۔ اس کیمپ میں 500 سے زائد مریضوں نے اپنا معائنہ و ٹیسٹ کروائے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 ٹوئٹر https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAG...
-
چھاتی یا بغل میں گلٹی کا ہونا، چھاتی کے سائز اور شکل میں تبدیلی علامات ہو سکتی ہیں، پروفیسر روفینا سومرو پیڈ کے تحت قوت سماعت سے محروم خ...
-
چیئرمین نے موقع پر موجود بلدیاتی افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اندرونی گلیوں میں نالوں کی صفائی کے لیے تمام تر دست یاب افرادی قوت کو ب...

No comments:
Post a Comment