کراچی ( نیوز اپ ڈیٹس)میئر کراچی وسیم اختر کی منظوری سے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گذدر آباد جنرل اسپتال ڈاکٹر مسعود حسین خان کو ڈائریکٹر میڈیکل سروسز بلدیہ عظمیٰ کراچی جبکہ ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گذدرآباد جنرل اسپتال کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گذدر آباد جنرل اسپتال تعینات کردیا گیا ہے ۔
اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
چیف جسٹس نے صرف یہ کہا ہے کہ بلاول بچہ ہے، عبدالرزاق داﺅد کی جگہ اگر میں ہوتا تو سرکاری بولی میں حصہ نہیں لیتا، فیصل واوڈا کراچی (نیوز...
-
ماہرین کا کہنا تھا کہ لیڈر شپ ایک آرٹ ہے جس کو سیکھنے سے انسان میں شعور بیدار ہوتا ہے کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی...
No comments:
Post a Comment