کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آئندہ دو سال کے لیے انتخابات آج اتوار23 دسمبر کو آرٹس کونسل میں منعقد ہوں گے۔ صبح 10 بجے جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا جائے گا جس کے بعد آٹھ گھنٹے تک تسلسل کے ساتھ ووٹنگ ہو گی۔ دو پینل کے احمد شاہ۔ اعجاز فاروقی اور آرٹس فورم پینل کے درمیان 5 عہدے داروں اور گورننگ باڈی کی12 سیٹوں کے لیے 24 امید واروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ کمشنر کراچی ڈویژن چیف الیکشن کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ساوتھ بطور کمشنر الیکشن کی نگرانی کریں گے۔ ہفتہ کو دونوں پینل کے سربراہان اور عہدے داروں کے درمیان اجلاس میں ضابطہ اخلاق طے ہوا اور فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن انتہائی پرامن ماحول میں منعقد ہوں گے۔
اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
کچھ مالی مسائل تھے جن کی وجہ سے انٹرنیشنل الاﺅنس ملنے میں تاخیر ہوئی، ایک دو روز میں الاﺅنس کی تمام رقم ملنا شروع ہو جائے گی، ترجمان ک...
-
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 ٹوئٹر https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAG...
-
کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کر کے 5 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ ایک ...
No comments:
Post a Comment