کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی مختلف کمیٹیوں کے انتخابات کے لیے عام اجلاس کے سیشن بروز پیر 24 دسمبر 2018، بروز بدھ 26 دسمبر 2018، بروز پیر 31 دسمبر 2018، بروز بدھ 2 جنوری2019 اور بروز جمعرات 3 جنوری 2019 کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک منعقد ہوں گے جس میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کمیٹیوں کے ارکان کا انتخاب عمل میں آئے گا، تمام کمیٹیوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصول یابی بدھ 12 دسمبر اور جمعرات 13 دسمبر کو کونسل سیکریٹریٹ صدر دفتر ایم اے جناح روڈ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ہوگی جب کہ کمیٹیوں میں موصول شدہ کاغذات نام زدگی کی تفصیلات بروز جمعہ 14 دسمبر 2018 کو جاری ہوں گی، تمام کمیٹیوں کے لیے موصول شدہ کاغذات نام زدگی کی چھان بین کا عمل بروز پیر 17 دسمبر 2018 میئر سیکریٹریٹ صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں اور کاغذات نام زدگی کی واپسی بروز منگل 18 دسمبر 2018 کو ہوگی جب کہ حتمی فہرست بروز بدھ 19 دسمبر 2018 کو جاری ہوگی۔
اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 ٹوئٹر https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAG...
-
چھاتی یا بغل میں گلٹی کا ہونا، چھاتی کے سائز اور شکل میں تبدیلی علامات ہو سکتی ہیں، پروفیسر روفینا سومرو پیڈ کے تحت قوت سماعت سے محروم خ...
-
چیئرمین نے موقع پر موجود بلدیاتی افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اندرونی گلیوں میں نالوں کی صفائی کے لیے تمام تر دست یاب افرادی قوت کو ب...
No comments:
Post a Comment