کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ بزنس مینجمنٹ اینڈ سوشل سائنسز کے تحت ہونے والے بی بی اے، ای ایم بی اے اور ایم بی اے سال2019ءکے داخلوں میں کام یاب طلبہ کی فہرست جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ بزنس مینجمنٹ اینڈ سوشل سائنسز کے ڈائریکٹر پروفیسر ابوذر واجدی کے مطابق داخلہ لینے والے طلبہ بینک پے آرڈر کے ذریعے پندرہ فروری تک فیس جمع کرا سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت آئی او ایچ بی ایم ایس ایس کا یہ پانچواں بیچ ہوگا۔
اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 ٹوئٹر https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAG...
-
چھاتی یا بغل میں گلٹی کا ہونا، چھاتی کے سائز اور شکل میں تبدیلی علامات ہو سکتی ہیں، پروفیسر روفینا سومرو پیڈ کے تحت قوت سماعت سے محروم خ...
-
چیئرمین نے موقع پر موجود بلدیاتی افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اندرونی گلیوں میں نالوں کی صفائی کے لیے تمام تر دست یاب افرادی قوت کو ب...

No comments:
Post a Comment