Wednesday, March 15, 2017

گورنر سندھ نے جسٹس احمد علی ایم شیخ سے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا 

کراچی ( نیوز اپ ڈیٹس)سندھ ہائی کورٹ میں سادہ و پروقار تقریب حلف برادری میں گورنر سندھ محمد زبیر نے جسٹس احمد علی ایم شیخ سے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، ہائی کورٹ کے جج صاحبان ، قانونی ماہرین ، وکلاءسمیت عمائدین شہر کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔

No comments:

Post a Comment

قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...