اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Thursday, March 16, 2017
شیر شاہ میں پولیس کا سرچ آپریشن، مختلف اقسام کا اسلحہ بر آمد
کراچی (نیوز اپ ڈیٹس)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے سرچ آپریشن کے دوران کواٹر سے مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد ہوا جبکہ4افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شیر شاہ میں پولیس اور حساس ادارے نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران فٹ بال گرانڈمیں قائم کواٹر سے مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی گینگ وار ملزم کی نشاندہی پر کی گئی ہے۔ گھر گھر تلاشی کے دوران4افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق زیر حراست افراد سے ریزیڈینشنل ایکٹ کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 ٹوئٹر https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAG...
-
چھاتی یا بغل میں گلٹی کا ہونا، چھاتی کے سائز اور شکل میں تبدیلی علامات ہو سکتی ہیں، پروفیسر روفینا سومرو پیڈ کے تحت قوت سماعت سے محروم خ...
-
چیئرمین نے موقع پر موجود بلدیاتی افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اندرونی گلیوں میں نالوں کی صفائی کے لیے تمام تر دست یاب افرادی قوت کو ب...
No comments:
Post a Comment