اپنی خبریں، مضامین، تجزیے اور تصاویر اشاعت کے لیے ہمیں درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر ارسال کیجیے۔ fahamulareeb@gmail.com
Wednesday, March 15, 2017
محکمہ ہیلتھ کے علاقائی افسران کی بے پروائی کی وجہ سے کثیر عوامی وسائل سے تعمیر طبی ادارے آج تک عوام کی سہولت پہنچانے سے قاصر ہیں۔
کراچی( نیوز اپ ڈیٹس)HIVایڈز ، ہیپاٹائٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیف آرگنائزر عالم نے شاہ فیصل کالونی میں قائم کارڈک سینٹر،50بسترون کا ہسپتال اور میٹرنٹی ہوم محکمانہ عدم توجہی کی وجہ سے گھنڈرات میں تبدیل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ہیلتھ کے علاقائی افسران کی لاپرواہی کی وجہ سے آج تک شاہ فیصل کالونی میں کثیر عوام وسائل سے تعمیر کیے طبی ادارے آج تک عوام کو سہولیات پہنچانے سے قاصر ہیں۔ 50بستروں کے اسپتال اور کارڈک سینٹر میں طبی سہولیات کے حوالے سے دستیاب مشینری کے باوجود آج تک یہ ادارے فعل نہیں ہوسکے۔ HIVایڈز ، ہیپاٹائٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیف آرگنائزر عالم نے صوبائی وزیر صحت سے اپیل کی ہے کہ عوام کو سستی اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے دعوے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے شاہ فیصل کالونی میں قائم کارڈک ایمرجنسی سینٹر50بستروں کا اسپتال اور میٹرنٹی ہومز جو کہ شاہ فیصل کالونی نمبر1میں واقع ہیں کو فوری فعال کرنے کے احکامات صادر کریں۔ عالم علی نے کہا کہ ان طبی مراکزمیں عملے کی کمی اور دیگر امور کی دستیابی سے علاقہ عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولتیں دستیاب ہوسکیں گی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہباز شریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان لاہور (نیوز اپ ڈیٹس) وزیر اطلاعات پن...
-
کچھ مالی مسائل تھے جن کی وجہ سے انٹرنیشنل الاﺅنس ملنے میں تاخیر ہوئی، ایک دو روز میں الاﺅنس کی تمام رقم ملنا شروع ہو جائے گی، ترجمان ک...
-
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 ٹوئٹر https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46761960 تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAG...
-
کراچی (نیوز اپ ڈیٹس) پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کر کے 5 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ ایک ...
No comments:
Post a Comment